the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید رآ باد 4 ما ر چ ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مزید ایک اور مو ت کے بعد اس وا ئر س سے مر نے والو ں کی تعداد 58 ہو گئی ہے ۔ اس دوران تلنگا نہ ریا ست میں سوائن فلو کا ایک اور معملہ سامنے آ یا ہے۔ ضلع نظا م آ باد کے منچا ریڈی منڈ ل کے فر ید پیٹ کی رہنے والی ایک خا تون سوا



ئن فلو سے متا ثر ہو گئی ۔ اس خا تو ں کو علا ج کیلئے گاند ھی ہا سپٹل میں دا خل کروایا گیا ہے ۔ تلنگا نہ بھر میں گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوائن فلو کے کیسس میں اچا نک اضا فہ ہو ا ہے۔ تلنگا نہ حکو مت نے کہا کہ یکم جنوری سے اب تک سوا ئن فلو کے 1,532 مثبت معملا ت سا منے آ ئے ہیں اور ریا ست میں سوا ئن فلو سے مرنے والو ں کی تعداد بڑ ھکر 58 ہو گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.